محلاتی سازش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سازش یا منصوبہ جو اندرون خانہ بنایا جائے (بالعموم حصول اقتدار کے لیے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سازش یا منصوبہ جو اندرون خانہ بنایا جائے (بالعموم حصول اقتدار کے لیے)۔